ETV Bharat / sports

آئی پی ایل میں کھیلنے کے لیے مستفیض الرحمان کو مل سکتا ہے این او سی

بنگلہ دیش کے تیزگیند باز مستفیض الرحمان اگر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے درخواست کرتے ہیں تو انہیں آئی پی ایل کے 14 ویں سیشن میں کھیلنے کے لیے این او سی مل سکتا ہے۔

mustafizur rehman will get a permission to play in ipl
آئی پی ایل میں کھیلنے کے لیے مستفیض الرحمان کو مل سکتا ہے این او سی
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 4:50 AM IST

بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن کو آئی پی ایل میں کھیلنے کے لیے سری لنکا کے خلاف ٹسٹ سیریز چھوڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے کرکٹ آپریشنز کے صدر اکرم خاں نے کہا کہ جب شکیب کو این او سی دیا گیا تو مستفیض الرحمان کے ساتھ بھی ویسا ہی رویہ اختیار کیا جائے گا۔ لیکن اس کے لیے مستفیض کو شکیب کی طرح درخواست دینی ہوگی۔

راجستھان رائلس نے مستفیض کو جمعرات کے روز چنئی میں نیلامی میں ان کے ایک کروڑ روپے کے بیس پرائے پر خریدا تھا۔ اکرم نے کہا جو بھی درخواست دے گا اسے این او سی دیا جائے گا کیونکہ جو ملک کے لیے نہیں کھیلنا چاہتا ہے اسے روکنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.