ETV Bharat / sports

مارٹن اسنیڈن نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے چیئرمین - گریگ بارکلے

سابق ٹیسٹ کرکٹر مارٹن اسنیڈن نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

Martin Snedden
Martin Snedden
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 8:17 PM IST

سابق کیوی گیندباز مارٹن اسنیڈن نیوزی لینڈ بورڈ میں چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گریگ بارکلے کے آئی سی سی چیئرمین کےعہدے پر فائز ہوجانے کے بعد سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ چیئرمین کی سیٹ خالی ہوگئی تھی۔

گریگ بارکلے معروف کمرشیل لائر اور 2012 سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے لیے بطور چیف ایگزیکٹیو کام کررہے تھے۔ ان کی بطور چیئرمین آئی سی سی تقرری ششانک منوہر کی جگہ ہوئی تھی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مارٹن اسنیڈن نے سنہ 1981 سے 1990کے درمیان نیوزی لینڈ کرکت ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ اس دوران انہوں نے 25 ٹیسٹ اور 93 یک روزہ میچ کھیلے۔

انہوں نے 14.86 اور 15.28 کے اوسط سے بالترتیب ٹیسٹ اور یک روزہ میچوں میں رن بنائے۔ مارٹن اسنیڈن نے ٹیسٹ میں 58 اور یک روزہ میچوں میں 114 وکٹس بھی کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.