ETV Bharat / sports

چیریٹی گولف کے ساتھ کھیلوں کی واپسی ہوگی - ملک

کورونا وائرس کی وبا کے درمیان کھیلوں کی بھارت میں واپسی 11 جولائی کو دہلی گولف کلب میں بھارت کے نامور پروفیشنل گولفر شبھنکر شرما اور گگن جیت بھلر کے ساتھ چیریٹی گولف میچ سے شروع ہوگی۔ اس میں سابق کرکٹرز کپل دیو اور مرلی کارتک بھی شرکت کریں گے۔

چیریٹی گولف کے ساتھ کھییلوں کی واپسی  ہوگی

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:40 PM IST

ملک کا پہلا اور واحد کوویڈ ۔19 چیریٹی گولف میچ کا مقصد میجک بس کے کوویڈ 19 امدادی کاموں کے لئے فنڈ جمع کرنا ہے۔ اس تقریب کی حمایت بھارت کی سرکردہ این جی اوز میں سے ایک میجک بس نے کی ہے۔ چمپئنز فار کاز - چیریٹی گولف میچ دہلی گولف کلب میں کھیلا جائے گا اور مقابلہ 18 ہول فارمیٹ میں ہوگا۔

چیریٹی گولف کے ساتھ کھییلوں کی واپسی  ہوگی
چیریٹی گولف کے ساتھ کھییلوں کی واپسی ہوگی

بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور گولفر کپل دیو نو مرتبہ ایشین ٹور فاتح اور ارجن ایوارڈ یافتہ گگن جیت بھلر کے ساتھ مل کر سابق کرکٹر مرلی کارتک اور 2018 کے ایشین ٹور آرڈر آف میرٹ کے فاتح اور 2018 کے یورپی ٹور روکی آف دی ایئر کے ساتھ ٹیم بنائیں گے۔ 23 سالہ نوجوان کے ساتھ شبھنکر شرما کی جوڑی بھی ہوگی۔

اس پروگرام کا انعقاد حکومتی رہنما خطوط کے پیش نظر کیا جائے گا اور کوشش ہوگی کہ میجک بس کی کوویڈ 19 کے امدادی کاموں کی حمایت میں ایک کروڑ روپے جمع کیا جائے۔ چنئی میں مقیم گولف ایڈمنسٹریٹر دلیپ تھامس ، اس ایونٹ کے ہیڈ ڈونر ہیں اور اس ایونٹ کا انعقاد معروف اسپورٹس مارکیٹنگ کمپنی رشی نارائن اسپورٹس مارکیٹنگ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.