ETV Bharat / sports

آئرلینڈ کی جیت، ٹی۔20 سیریزپر افغانستان کا قبضہ

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 8:27 PM IST

سپراوورمیں آئرلینڈ نے افغانستان کو تیسرے اورآخری ٹی۔20 میچ میں شکست دے کرسیریزمیں پہلی جیت درج کی۔

آئرلینڈ کی جیت، ٹی۔20 سیریزپر افغانستان کا قبضہ
آئرلینڈ کی جیت، ٹی۔20 سیریزپر افغانستان کا قبضہ

آ خری اور فیصلہ کن ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ کے سپراوور میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے باوجود افغانستان نے سیریزپر1۔2 سے قبضہ کرلیا۔

سپراوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آ ٹھ رن بنا ئے جس کے جواب میں کیون اوابرئن نے دوچوکے لگا کر آئر لینڈ کو جیت دلائی۔

آ ئرلینڈ کو تیسرے اورآخری ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں جیت ملنے کے باوجود افغانستان نے 1۔2 سے ٹی۔20 انٹرنینشنل سیریز اپنے نام کرلی ہے۔

دونوں ٹیموں کا اسکور برابر ہونے بعد میچ ٹائی ہوگا اور نیتجے کے لئے سپر اوور کا سہارا لیا گیا جس میں آ ئر لینڈ نے بازی مار لی۔

اس سے قبل آئر لینڈ کے آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 142 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 142 رن بنا سکی ۔

افغانستان کی جانب سے رحمت اللہ گارباز(42 رن)،اصغر افغان(32رن)،عثمان غنی(18رن) اور کریم جنت(17رن) بنائے۔

آئرلینڈ نے کی جانب سے ڈیلانی اور سیمی سنگھ کو دودوجبکہ میک کارتھی،لیٹیل اور ینگ کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل افغانستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 142 رن بنائے۔

آئر لینڈ کی جانب سے ڈیلانی(37رن)،ٹیکٹر(31رن)،کیون اوبرائن(26 رن) بنائے ۔

افغانستان کی جانب سے نوین الحق اور قیس احمد کو تین تین وکٹ جبکہ مجیب الرحمن اور رشید خان کو ایک ایک وکٹ ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.