ETV Bharat / sports

دھونی کی 38ویں سالگرہ - وریندر سہواگ

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر وبلے باز مہندر سنگھ دھونی کی 38ویں سالگرہ پرسوشل میڈیا میں نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 12:14 PM IST

Updated : Jul 7, 2019, 3:10 PM IST

مہندر سنگھ دھونی تاریخ میں واحد ایسے کرکٹرہیں جنہوں نے بطور کپتان آئی سی سی یک روزہ عالمی کپ، ٹی-20 عالمی کپ اور چمپین ٹرافی کا خطاب جیت چکے ہیں۔

دھونی ٹی-20 ٹرافی کے ساتھ
دھونی ٹی-20 ٹرافی کے ساتھ

دھونی صرف ایک نام نہیں بلکہ وہ بھارتی کرکٹ شائقین کے دھڑکن ہیں۔ عام طور سے دھونی کو کرکٹ کی دنیا میں مسٹرکول کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دھونی 7جولائی 1981 کورانچی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔

دھونی نے عالمی کرکٹ کا آغاز بنگلہ دیش کے خلاف کیا تھا، جس میں وہ ایک بھی رن نہیں بنا سکے تھے۔

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر وبلے باز مہندر سنگھ دھونی

بطور کپتان دھونی نے آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ 2007 ، یک روزہ عالمی کپ 2011 اور چمپین ٹرافی 2013 میں جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ دھونی 90 ٹیسٹ، 349 یک روزہ اور 98 ٹی-20 میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

دھونی یک روزہ میں 10723 اور ٹیسٹ میں 4876 رنز بنائے ہیں۔ عالمی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ (123) بھی دھونی کے ہی نام ہے۔

مہندر سنگھ دھونی کے یوم پیدائش کی وجہ سے شوسل میڈیا پر نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کے یوم پیدائش پرسابق بھارتی کھلاڑی بھی ان کو مبارک باد دے رہے ہیں۔

وریندر سہواگ نے کہا کہ دھونی عالمی کرکٹ میں ایک عجوبہ ہیں۔

سہواگ اور دھونی
سہواگ اور دھونی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی ٹویٹ کے ذریعہ دھونی کو مبارک باد پیش کیہے۔ بورڈ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چار منفرد انداز میں چار عالمی کپ کو حاصل کرنا کافی شاندار ہوتا ہے۔

بی سی سی کا ٹویٹ
بی سی سی کا ٹویٹ

کیدار جادو نے کہا کی دھونی کا کرکٹ سے محبت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں۔

دھونی کی فیملی کے ساتھ کیدار
دھونی کی فیملی کے ساتھ کیدار

سابق بلے باز لکشمن نے ٹویٹ کرکے کہا کہ قسمت، محبت اور کامیابی تینوں کا مجموعہ ہیں دھونی۔

لکشمن اور دھونی

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 7, 2019, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.