ETV Bharat / sports

راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی - بھارتی ککرکٹ کنٹرول بورڈ

گوہاٹی کا بارسپورا اسٹیڈیم انڈین پریمیر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں راجستھان رائلز کے دو گھریلو میچوں کی میزبانی کرے گا ۔

راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 9:55 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:27 PM IST

بھارتی ککرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی )نے جمعرات کو یہاں کہا کہ انڈین پریمیر لیگ میں راجستھان رائلز کی ٹیم اب گوہاٹی میں بالترتیب 5 اپریل اور 9 اپریل کو دہلی کیپٹلس اور کولکاتا نائٹ رائڈرز سے کھیلے گی۔

راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی
راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں میچ رات 8 بجے بھارتی وقت کے مطابق شروع ہوں گے۔راجستھان رائلز جے پور کے سوئی مانسنگھ اسٹیڈیم کے اپنے نامزد ہوم گراؤنڈ میں پانچ ہوم میچ کھیلے گی۔

راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی
راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی

گوہاٹی کا بارسپورا اسٹیڈیم انڈین پریمیر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں راجستھان رائلز کے دو گھریلو میچوں کی میزبانی کرے گا ۔

راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی
راجستھان رائلز گوہاٹی میں دو گھریلو میچ کھیلے گی

راجستھان رائلز نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھاکہ گوہاٹی میں اپریل میں ملیں گے۔رائلز پہلی بار آئی پی ایل کو شمال مشرقی خطے میں لا رہے ہیں جو خطے میں کرکٹ کے فروغ اور مقبولیت کو بڑھا رہے ہیں۔

اسٹیو اسمتھ کی زیرقیادت راجستھان رائلز 2 اپریل کو چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز کے خلاف اپنے اوے میچ کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.