آسٹریلیا اور بھارت کے مابین سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک بھارتی مداح نے آسٹریلیائی خاتون مداح کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کیا جس پر خاتون نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا اور بھارتی مداح کے ذریعے پیش کی گئی انگوٹھی پہن لی۔
-
Was this the riskiest play of the night? 💍
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 29, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
She said yes - and that's got @GMaxi_32's approval! 👏 #AUSvIND pic.twitter.com/7vM8jyJ305
">Was this the riskiest play of the night? 💍
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 29, 2020
She said yes - and that's got @GMaxi_32's approval! 👏 #AUSvIND pic.twitter.com/7vM8jyJ305Was this the riskiest play of the night? 💍
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 29, 2020
She said yes - and that's got @GMaxi_32's approval! 👏 #AUSvIND pic.twitter.com/7vM8jyJ305
پیار کے اظہار کے اس خوبصورت لمحے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب بھارتی ٹیم بلے بازی کرنے آئی تھی۔
وراٹ کوہلی کا نام اسپیشل فہرست میں شامل
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کوئی مداح اپنے معشوق کو دوران میچ اسٹیڈیم میں پیار کا اظہار کر رہا ہو اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ایسا نظارہ دیکھنے کو مِل چکا ہے۔