ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ-انگلینڈ میچ، ایک اہم مقابلہ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں مضبوط دعویدار مانی جا رہی میزبان ٹیم انگلینڈ بھارت کے خلاف گزشتہ جیت کے بعد ٹریک پر واپس آئی گئی ہے اور آج سیمی فائنل کا دعویٰ پکا کرنے کے لیے نیوزی لینڈ سے اہم مقابلے کے لیے میدان میں اترے گی۔

نیوزی لینڈ-انگلینڈ میچ، ایک اہم مقابلہ
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:32 AM IST

Updated : Jul 3, 2019, 3:37 AM IST

پوائنٹ ٹیبل میں سرفہرست چار سے باہر ہوئی انگلینڈ ٹیم اپنے گزشتہ میچ میں بھارت کے خلاف 31 رنز کی فتح کے بعد ٹاپ چار میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ لیکن سیمی فائنل میں اپنی دعویداری مضبوط کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کو ہر حال میں شکست دینا ہی ہوگا۔

انگلینڈ کے آٹھ میچوں میں 10 پوائنٹس ہیں جبکہ اس سے آگے تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ ہے جس کے آٹھ میچوں میں 11 پوائنٹس ہیں۔

نیوزی لینڈ گزشتہ دو میچ ہار کر پہلے مقام سے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ کیوی ٹیم کو اپنے گزشتہ میچ میں آسٹریلیا سے 86 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ پاکستان نے اسے چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔

اگر انگلینڈ کو چیسٹر لی اسٹریٹ میں ہار کا سامنا کرنا پڑا تو اپنا اگلا میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان کے چوتھے نمبر پر آنے کا امکان ہے۔

انگلینڈ ٹیم کے لیے راحت کی بات یہ ہے کہ اس کے ا سٹار اوپنر جیسن رائے ہیمسٹرنگ ٹیم مین واپس لوٹ آئے ہیں۔ جنہوں نے گزشتہ میچ میں 66 رن کی اہم اننگز کھیلی تھی۔ اور جانی بيرسٹو کے ساتھ مل کر پہلے وکٹ کے لیے 160 رن کی پارٹنرشپ کیا تھا۔

بيرسٹو نے اس میچ میں 111 رنز بنائے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 3, 2019, 3:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.