ETV Bharat / sports

چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں - چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں

انگلینڈ کے 400 رنوں کے جواب میں میزبان جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 86 رنوں کے اسکور پر چھ اہم وکٹوں گنوا کر بحران میں مبتلا ہوگئی ہے۔

چوتھے  ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں
چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:34 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST

جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے چوتھے اور آ خری ٹسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز میں شروعات اچھی نہ رہی۔ دوسرے دن کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 86 رن بنا لئے ہیں۔میزبان ٹیم اب بھی انگلینڈ سے 312 رنوں سے پیچھے ہے۔

جنوبی افریقہ کے 29 رنوں کے مجموعی اسکور پر پیٹرملان15 رن بنا کر ووڈ کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

چوتھے  ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں
چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں

وین ڈر ڈیوسن بغیر کھاتہ کھولے کورین کی گیند پر بین اسٹوکس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

کپتان فاف ڈیوپلیسی بھی تین رن بنا کر ووکس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ٹمبا بواما (چھ رن)اور نورٹجے(6رن)بنا کر ووڈ کے شکار بنے ۔اسٹوکس نے ڈین ایلگر26 رنوں پر آؤٹ کیا۔

چوتھے  ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں
چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں

انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ کو تین،سیم کورین،کرس ووکس اور بین اسٹوکس کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل انگلینڈ کی پہلی اننگز 400 رنوں پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے کراویلی(66رن)کپتان جوروٹ(59رن)،پوپ(56رن)،کرس ووکس (32رن)،مارک ووڈ(35رن)اورکرس براڈ(43رن)بنا نمایاں اسکوررہے۔

چوتھے  ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں
چوتھے ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ مشکل میں

جنوبی افریقہ کی جانب سے نورٹجے کو پانچ ،فلینڈر اور پیٹرسن کو دودووکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.