ETV Bharat / sports

'اسٹیون اسمتھ نازیبا تبصرے کا جواب دے سکتے ہیں' - اسٹیون اسمتھ

آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو وا نے اسٹیون اسمتھ کا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ ان میں اپنے بلے سے ایشیزسیریز کے دوران انگریزوں کے نازیبا تبصرے کا جواب دینے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔

'اسٹیون اسمتھ نازیبا تبصرے کا جواب دے سکتے ہیں'
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:25 PM IST

انہوں نے کہاکہ اسٹیون اسمتھ سے ایک چھوٹی سی غلطی ہوئی جس کی انہیں سزا مل چکی ہے ۔ مجھے نہیں لگتا ہے اس پر زیادہ بات کرنی چا ہیے ۔لیکن انگلینڈ کی سرزمین پر سیریز کھیلنا آسان نہیں ہے۔

'اسٹیون اسمتھ نازیبا تبصرے کا جواب دے سکتے ہیں'
'اسٹیون اسمتھ نازیبا تبصرے کا جواب دے سکتے ہیں'

سابق آسٹریلیا ئی کپتان کا کہنا ہے کہ اسٹیون اسمتھ میں مشکل حالات سے نجات پانے کی بھر پور صلاحیت ہے ۔ ایشزسیریز میں اسٹیون اسمتھ شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کریں گے۔ انگلش حالات میں وہ توقع کے مطابق کھیل کامظاہرہ کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلا سکتے ہیں۔

اسٹووا کے مطابق ایشزسیریز کے دوران اسٹیون اسمتھ کے سامنے کئی چیلنجوں کا سامنا کرناپڑے گا جس میں گراؤنڈ میں نازیبا تبصرہ شامل ہے۔ انگریز کے شائقین اسمتھ کے ذہن منتشیر کرنے کے لیے ان کے خلاف بال ٹیمپرنگ سے متعلق تبصرہ کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ انگریز کے تبصرے کے باوجود اسمتھ اور آسٹریلئائی ٹیم شاندار کار کردگی شاندار ہو گی جس کی مد د سے آسٹریلیا انگریزوں کی سرزمین پر ایشزسیریز کا کامیابی سے دفاع کرسکتی ہے۔

آسٹریلئا ئی ٹیم کے سابق ورلڈ کپ چمپیین کپتان اسٹیووا کے مطابقانگلینڈ کی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے مگر اتبدیلی کے دور سے گزرنتے باوجود آسٹریلیائی ٹیم میں ایشزسیریز جیتنے کی بھر پور صلاحیت ہے۔اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ جسے بلے باز مضبوط بالنگ حملے کو ناکام بناسکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.