ETV Bharat / sports

بھونیشور کی جگہ شاردل ون ڈے ٹیم میں شامل - بھونیشورکمار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے زخمی بھونیشور کمار کی جگہ شادرل ٹھاکر کو بھارتی ٹیم میں شامل کیاگیا ہے

نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط
نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 8:01 PM IST

بھارت کے تیز گیند باز بھونیشور کمار گروئن چوٹ کے سبب ویسٹ انڈیز کے خلاف اتوار سے شروع ہو رہی تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ تیز گیند باز شاردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط
نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط

بھونیشورکمار نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ممبئی میں آخری ٹی۔20 میچ میں دائیں گروئن میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کا الٹرا ساؤنڈ کرایا گیا۔

بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کے مطابق بھونیشورکمار کو ہرنیا کی شکایت ہے جس کے لئے ماہرین کا مشورہ لیا جائے گا اور ٹیم مینجمنٹ اس کے مطابق ہی فیصلہ کرے گا۔

نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط
نیوزی لینڈ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط

بھارت کے گیند باز کوچ بھرت ارون نے پہلے ون ڈے کی جگہ چنئی میں جمعہ کو پریس کانفرنس میں بھونیشور کی چوٹ کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتایا تھا۔

انہوں نے اتنا ہی کہا کہ ٹیم فزیوتھیریپسٹ سے بات چیت کرنے کے بعد میڈیا بیان جاری کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی نے بھونیشور کی گروئن چوٹ کی تصدیق کی ہے اور قومی سلیکٹروں نے بھونیشور کی جگہ تیز گیند باز شاردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.