ETV Bharat / sports

کرکٹ اصلاحات سے متعلق سماعت ملتوی - lodha committee

سپریم کورٹ نے کرکٹ اصلاحات سے متعلق معاملات کے سلسلے میں ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشن کی رٹ پیٹیشن کو نمٹا دیا جبکہ اس معاملے سے وابستہ مزید شنوائی کو جنوری کے تیسرے ہفتے سماعت ملتوی کردی۔

supreme court
supreme court
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 7:59 PM IST

عدالت عظمیٰ نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی، سکریٹری جے شاہ اور معاون سکریٹری جئیش جارج کے عہدے پر بنے رہنے سے متعلق درخواست پر سماعت اگلے سال جنوری تک کے لیے ملتوی کردی۔ ان کی مدت چندماہ قبل ختم ہوچکی ہے۔

بی سی سی آئی نے عدالت میں ایک عرضی داخل کرکے لوڈھا کمیٹی کے تشکیل کردہ آئین میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔ عدالت اب اس معاملے میں جنوری کے تیسرے ہفتے میں سماعت کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.