ETV Bharat / sports

اینگدی انگلینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر - جنوبی افریقہ کی ٹیم

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالرلنگی اینگدی چوٹ کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اینگدی انگلینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 8:03 PM IST

جنوبی افریقہ کی ٹیم جہاں انگلینڈ کے خلاف اپنی گزشتہ خراب کارکردگی کو بہتر بنانا چاہتی ہے وہیں اسے آئندہ سریز سے پہلے اینگدی کے باہر ہو جانے سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے ) نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اینگدی کے پٹھوں میں کھنچاؤ ہے اور ان کی چوٹ گریڈ -1 ہے۔ انہیں یہ چوٹ ایم جا سي سپر لیگ پلے آف سے پہلے مشق کے دوران لگی تھی۔

سی ایس اے کے اہم طبی اہلکار شعیب ماجرا نے کہاکہ اینگدی کو ایم ایس ایل ٹی -20 لیگ کے پلے آف سے پہلے پریکٹس کے دوران ہیمسٹرنگ کی شکایت ہوئی تھی ۔

ان کے ہفتہ کو اسکین کئے گئے تھے جس میں گریڈ-ون چوٹ کی تصدیق ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے وہ ٹی -20 فائنل سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ماجرا نے کہاکہ انہیں اپنا ری ہیب شروع کرنا پڑے گا اور جنوری 2020 سے ہی ان کی واپسی ممکن ہے۔

ان کی ریکوری سے ہی ٹیم میں انتخاب کے لیے ان کی دستیابی یقینی کی جائے گی اور تبھی وہ واپسی کر سکیں گے۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی -20 میچوں کی سیریز کھیلی جانی ہے۔ پہلا میچ سینچورین میں 26 دسمبر سے شروع ہو گا اور اس سے پہلے دو پریکٹس میچ کھیلے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.