ETV Bharat / sports

آئرلینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لیے براوو کی ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی

آل راؤنڈر ڈیون براوو کو آئرلینڈ کے خلاف ٹی ۔20 سیریز کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل کرلیاگیا ہے۔

آئرلینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لیے براوو کی ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی
آئرلینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لیے براوو کی ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:24 PM IST

کریبین آل راؤنڈر ڈیون براوو اس سال ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے پیش نظر اپنے ریٹائرمنٹ کو زیر التوا کر کے ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں کھیلنے اتریں گے جو سال 2016 کے بعد ان کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہو گا ۔

36 سال کے براوو نے دسمبر میں تصدیق کی تھی کہ وہ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو واپس لے کر قومی ٹیم سے کھیلیں گے ۔

ان کا مقصد اس سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم میں جگہ بنانا ہے۔

آئرلینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لیے براوو کی ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی
آئرلینڈ کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے لیے براوو کی ویسٹ انڈین ٹیم میں واپسی

براوو نے آخری بار ستمبر 2016 میں ابوظبی میں پاکستان کے خلاف ٹی -20 کھیلا تھا جبکہ اکتوبر 2018 میں ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔

آل راؤنڈر کو گزشتہ سال عالمی کپ کے لیے بھی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا تھا، لیکن گزشتہ سال انہوں نے واپسی کا اعلان کر دیا۔

اگرچہ صاف کیا کہ وہ صرف ٹی -20 فارمیٹ میں ہی کھیلیں گے ۔ براوو نے ٹی -20 فارمیٹ میں کل 450 میچ کھیلے ہیں جو کیرون پولارڈ کے بعد سب سے زیادہ ہیں ۔

انہوں نے ویسٹ انڈیز کیلئے 66 ٹی -20 کھیلے ہیں جس میں 1142 رنز اور 52 وکٹیں درج ہیں۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف سلیکٹر نے کہاکہ براوو کو ہماری ڈیتھ مرحلے کی گیند بازی مضبوط کرنے کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ہمیں اس شعبے میں بہتری کی بہت ضرورت ہے۔ ان کا ڈیٹا بہت مضبوط هے اور ڈیتھ بولنگ میں ٹیم کے مینٹر بھی ہوں گے۔

سلیکٹرز نے آل راؤنڈر روومین پاول کو بھی واپس بلایا ہے جو ٹیم میں 14 ویں کھلاڑی ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.