ETV Bharat / sports

دہلی کو ہریانہ کے خلاف تین پوائنٹ

کوچ بہار ٹرافی کے ایک اہم میچ میں دہلی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ہریانہ کے خلاف تین پوائنٹ حاصل کرلیا۔

دہلی کو ہریانہ کے خلاف تین پوائنٹ ملے
دہلی کو ہریانہ کے خلاف تین پوائنٹ ملے
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:54 PM IST

کوچ بہار ٹرافی کے ایک ایم میچ میں تیز گیندباز دوج مہرا کی خطرناک گیند بازی (سات وکٹ، 5 پہلی اننگز، 2 دوسری اننگز) اور سوربھ ڈاگر (71) اور کیشو ڈباس (71) کی شاندار بلے بازی کی بدولت دہلی نے ہریانہ کے خلاف پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر کوچ بہار ٹرافی انڈر -19 میں تین پوائنٹس حاصل کئے جبکہ ہریانہ کو ایک پوائنٹس سے اکتفا کرنا پڑا۔

یہ میچ شہید وجے سنگھ پتھک اسٹیڈیم گریٹر نوئیڈا میں کھیلا گیا جہاں دہلی نے میزبانی کی۔ پہلے کھیلتے ہوئے ہریانہ کی پہلی اننگز 144 رنز پر سمٹ گئی۔

دہلی نے پہلی اننگز میں 309 رنز بنا کر 165 رنز کی برتری حاصل کی۔دوسری اننگز میں ہریانہ کی ٹیم نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 268 رن بنائے اور میچ ڈرا رہا۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.