ETV Bharat / sports

شائقین کو ٹکٹ واپسی کا پیسہ 19 سے 22 مارچ تک تقسیم کیا جائے گا - اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن

کورونا وائرس سے بچاؤ کے سبب بھارت جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کے بعد لکھنؤ کے دوسرے یک روزہ میچ کے لئے شائقین کو ٹکٹ واپسی کا پیسہ 19 سے 22 مارچ تک تقسیم کیا جائے گا۔

شائقین کو ٹکٹ واپسی کا پیسہ 19 سے 22 مارچ تک تقسیم کیا جائے گا

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 11:02 PM IST

اترپردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دیپک شرما نے پیر کو بتایا کہ يوپی سی اے شائقین کی طرف سے خریدے گئے ٹکٹوں کی رقم واپس کرے گی۔

شائقین کو ٹکٹ واپسی کا پیسہ 19 سے 22 مارچ تک تقسیم کیا جائے گا
شائقین کو ٹکٹ واپسی کا پیسہ 19 سے 22 مارچ تک تقسیم کیا جائے گا

انہوں نے بتایا کہ کیش خریداری ٹکٹوں کی رقم کی ادائیگی 19 سے 22 مارچ کے درمیان صبح 11 سے شام پانچ بجے تک اسٹیڈیم کے گیٹ نمبر دو پر واقع پےٹي ایم کاؤنٹر پر ہو گی ۔

ٹکٹ کا پیسہ واپس لینے کے لئے شائقین کو ٹکٹ کے ساتھ اپنا آئیڈنٹیٹی کارڈ کی اصل کاپی اور فوٹو لانا ہوگی۔ ٹکٹ اور فوٹو کاؤنٹر پر جمع ہو جائے گا اور انہیں پیسہ واپس مل جائے گا۔

شرما نے بتایا کہ جن شائقین نے آن لائن ٹکٹ خریدے تھے، ان کا پیسہ براہ راست ان کے بینک اکاؤنٹس میں بھیجا جا رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے سیریز کے کولکتہ اور لکھنؤ میں کھیلے جانے والے میچوں کو منسوخ کئے جانے کا 13 مارچ کو اعلان کیا تھا جبکہ اسی دن بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دھرم شالہ سے لکھنؤ پہنچی تھیں۔ دھرم شالہ میں پہلا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.