ETV Bharat / sports

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو وائٹ واش کردیا

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 10:13 PM IST

مستفیض الرحمن اور الامین حسین کی عمدہ بالنگ کے بعد لیٹن داس کی غیر مفتوح نصف سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرے اور آ خری ٹی۔20 میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ٹی۔20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

اس جیت کے ساتھ بنگلہ دیش نے نہ صرف ٹی20 سیریز جیتی بلکہ زمبابوے کو 0۔2 سے وائٹ واش کردیا۔

زمبابوے کےسات وکٹوں کے نقصان پر119 رن کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے 15.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 120 رن بنا کر میچ جیت لیا۔

محمد نعیم 33 رن بنا کر مفو کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ لیٹن داس نے 45 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 60 رنز بنا ئے۔ اس کے علاوہ سومیہ سرکار 16 گیندوں پر دوچھکوں کی مدد سے 20 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

زمبابوے کی جانب سے کرسٹوفر مفو کو واحد کامیابی ملی۔

اس سے قبل میرپور میں واقع شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے اور آ خری ٹی۔20 میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

زمبابوے کی شروعات مایوس کن رہی اور 12 رنوں کے مجموعی اسکور پر پہلا نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

برنڈن ٹیلر 48 گیندوں پر چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 59 رن بنا کر غیر مفتوح رہے۔ اس کے علاوہ کرس ایرین نے 29 رن بنا ئے۔

سکندر رضا 12 رن بنا کرپویلین لوٹ گئے۔ دیگر بلے باز خاطر خواہ کھیل کامظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمن اور الامین حسین کو دودووکٹ جبکہ محمد سیف الدین،مہدی حسن اور عافیف حسین کو ایک ایک وکٹ ملا۔

بنگلہ دیش کے بلے باز لیٹن داس کو مین آف دی سیریز اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.