ETV Bharat / sports

کوروناوائرس کے سبب ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ - کوروناوائرس کے سبب ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بھارتی خاتون بیڈمنٹن ٹیم نے چین میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کے خطرے کے سبب فلپائن کے منیلا میں 11 فروری سے شروع ہونے والے ایشیائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مرد ٹیم اس مقابلے میں حصہ لے گی۔

کوروناوائرس کے سبب ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:24 PM IST

بھارتی بیڈمنٹن یونین نے جمعہ کے روز ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ اس نے خاتون کھلاڑیوں اور ان کے والدین کی تشویش کو دیکھتے ہوئے خاتون ٹیم کو منیلا نہیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یونین نے اس معاملے میں بیڈمنٹن ایشیا سے بات چیت کی اور انہیں اپنی خواتین کھلاڑیوں کے خدشات سے آگاہ کیا تھا۔

کوروناوائرس کے سبب ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کوروناوائرس کے سبب ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

یونین کے جنرل سکریٹری اجے کمار سنگھانيا نے کہا، ’ہم نے ہندوستانی خاتون ٹیم کی کھلاڑیوں سے اس معاملے میں بات چیت کی اور ان کی اور ان کے والدین کی فکر کو دیکھتے ہوئے خاتون ٹیم کو ایشیائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے شامل نہیں کر ہے ہیں؛ اگرچہ مرد ٹیم نے مقابلےمیں حصہ لینے پر اتفاق کیا ہے اور وہ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لئے تیار ہے۔ مرد ٹیم 09 فروری کی آدھی رات کو منیلا کے لیے روانہ ہوگی‘۔

قابل ذکر ہے کہ چین میں پھیلے کورونا وائرس کے سبب وہاں کئی ٹورنامنٹس کو فی الحال منسوخ یا ملتوی کر دیا جا چکا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہی قازقستان نے اپنے یہاں فیڈ کپ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان نے رواں ماہ میں ایشیا کُشتی مقابلہ کا انعقاد ہونا ہے جس میں چین کی 40 رکنی ٹیم کی شراکت داری پر کوئی بھی فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.