ETV Bharat / sitara

انٹرنیٹ پر تیمور اور عنایہ کے جلوے - kareena kapoor

پٹودی گھرانے کے نواب تیمور علی خان اس وقت اپنی پھوپھی زاد بہن عنایہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔دونوں بہت خوبصورت نظر آ رہے ہیں ۔ آج کے وقت میں اس سے زیادہ خوبصورت تصویر انٹرنیٹ پر آپ کو دیکھنے کو نہیں ملے گی

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:17 PM IST

انٹرنیٹ پر تیمور اور عنایہ کی خوبصورتی کے چرچے۔
پٹودی گھرانے کے نواب تیمور علی خان اس وقت اپنی پھوپھی زاد بہن عنایہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔دونوں بہت خوبصورت نظر آ رہے ہیں ۔ آج کے وقت میں اس سے زیادہ خوبصورت تصویر انٹرنیٹ پر آپ کو دیکھنے کو نہیں ملے گی ۔
کنال کھیمو نے ایک تصویر انٹرنیٹ پر شئیر کی ہے جس میں ان کی بیٹی عنایہ اور تیمور علی خان ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر پر ٹم اور انی کی سرخی دی گئی ہے۔ اس تصویر میں تیمور نیلے رنگ کی جرسی پہنے ہوئے ہیں اور عنایہ سفید رنگ کی ۔ تیمور نے عنایہ کا ہاتھ پکڑ رکھا ہے اور ایک بھائی کا پورا حق ادا کر رہے ہیں۔تیمور عنایہ کا ہاتھ پکڑ کر گھاس پر چل رہے ہیں اور یہ جوڑی بہت خوبصورت نظر آرہی ہے۔
تیمور اگست 2017 میں پیدا ہوئے تھے۔ ابھی وہ 2 سال کے ہونے والے ہیں اور اکثروبیشتر اپنی خوبصورتی کو لے کر انترنیٹ پر چھائے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

sibghatulla

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.