ETV Bharat / sitara

تاپسی پنو بھنسالی کی فلم میں نظرآئیں گی

بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنوں فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

author img

By

Published : Dec 1, 2019, 4:40 AM IST

بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنوں
بالی وڈ اداکارہ تاپسي پنوں

تاپسي پنو فلموں میں شاندار کام کر رہی ہیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم 'پنک' اور 'بدلہ' میں ان کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ تاپسي کو بڑے پروجیکٹس مل رہے ہیں۔

تاپسي ابھی سنجے لیلا بھنسالی کے پروڈکشن ہاؤس میں بن رہی فلم 'سیا جیا' میں کام کر سکتی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ تاپسي فلم میں ڈبل رول کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ فلم کا کو-پروڈکشن شبينا خان کریں گی۔

فی الحال ابھی تک اس بات کے سلسلے میں کوئی واضح فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ فلم کی ہدایت کاری کون کرے گا۔ فلم کی اسکرپٹ فائنل کی جا چکی ہے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع ہوگی۔

Intro:Body:

30 nov 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.