ETV Bharat / sitara

’ماسٹر‘ کے ہندی ریمیک میں کام کریں گے سلمان خان

تمل فلم 'ماسٹر' رواں سال 13 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی۔ مداحوں نے اس فلم کو کافی پسند کیا ہے۔ فلم نے باکس آفس پر 263 سے 300 کروڑ روپے کمایا ہے۔

author img

By

Published : Apr 4, 2021, 6:20 PM IST

ہندی ریمیک میں کام کریں گے سلمان خان
ہندی ریمیک میں کام کریں گے سلمان خان

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم ماسٹر کے ہندی ریمیک میں ادا کاری کرسکتے ہیں۔

بالی ووڈ میں خیال ہے کہ سلمان خان جنوبی ہند کی تمل فلم 'ماسٹر' کے ہندی ریمیک میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس فلم میں وجئے نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ فلمساز مراد کھیتانی اس فلم کے ری میک کے لیے کافی عرصے سے سلمان خان کے رابطے میں ہیں۔

سلمان بھی 'ماسٹر' کے ہندی ریمیک میں کام کرنا چاہتے ہیں حالانکہ انہوں نے ایک شرط رکھی ہے کہ یہ فلم بالی ووڈ کے شائقین کے لحاظ سے بنائی جائے۔ وہ حقیقی فلم کی اسکرپٹ میں تبدیلی چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیری آرٹسٹ طارق شاہ کا ممبئی میں انتقال

تمل فلم ماسٹر رواں سال 13 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی۔ مداحوں نے اس فلم کو کافی پسند کیا ہے۔ فلم نے باکس آفس پر 263 سے 300 کروڑ روپے کمایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.