ETV Bharat / sitara

سلمان نے فلم 'میں نے پیار کیا' کا سین ری کریئٹ کیا - فلم 'میں نے پیار کیا' کا ایک سین ری کریٹ

سلمان نے فلم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے پہلے اور موجودہ ماحول کے درمیان فرق سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ کا مشورہ دیا ہے۔

سلمان نے فلم 'میں نے پیار کیا' کا سین ری کریٹ کیا

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:09 PM IST

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سپر ہٹ فلم 'میں نے پیار کیا' کا ایک سین ری کریٹ کیا ہے۔

سلمان خان ان دنوں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے کنبہ سے دور پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس مین پھنسے ہوئے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔

سلمان ہر روز نئے نئے ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے آگاہ کر رہے ہیں اور گھر پر ہی رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

سلمان نے ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی مشہور فلم 'میں نے پیار کیا' کے منظر کو ایک نئے انداز میں ری کریٹ کیا ہے۔ جس میں سلمان نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ اگر کورونا کے درمیان 'میں نے پیار کیا' فلم ریلیز ہوتی تو وہ کیا کرتے۔

سلمان نے فلم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے پہلے اور موجودہ ماحول کے درمیان فرق سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ کا مشورہ دیا ہے۔

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سپر ہٹ فلم 'میں نے پیار کیا' کا ایک سین ری کریٹ کیا ہے۔

سلمان خان ان دنوں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے کنبہ سے دور پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس مین پھنسے ہوئے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔

سلمان ہر روز نئے نئے ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے آگاہ کر رہے ہیں اور گھر پر ہی رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

سلمان نے ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی مشہور فلم 'میں نے پیار کیا' کے منظر کو ایک نئے انداز میں ری کریٹ کیا ہے۔ جس میں سلمان نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ اگر کورونا کے درمیان 'میں نے پیار کیا' فلم ریلیز ہوتی تو وہ کیا کرتے۔

سلمان نے فلم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے پہلے اور موجودہ ماحول کے درمیان فرق سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ کا مشورہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.