ETV Bharat / sitara

سلمان علی کا دوسرا گانا یار ملادے ریلیز - Salman Ali's second song Yaar Mila De released

سنگنگ ریالٹی شو انڈین آئیڈیل 10 کے فاتح سلمان علی کا دوسرا گانا یار ملادے ریلیز ہوگیا ہے۔

سلمان علی کا دوسرا گانا یار ملا دے ریلیز

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 9:57 PM IST

سنگنگ ریالٹی شو انڈین آئیڈیل 10 کے فاتح سلمان علی کا دوسرا گانا 'یار ملا دے' ریلیز ہوگیا ہے۔ اس گانے میں سلمان علی کے ساتھ چاکلیٹ پائی سنگل بھی ہیں۔

سلمان علی نے کہا 'میں اپنی زندگی کی چاکلیٹ پائی سنگل کو پاکر بہت خوش ہوں۔ انڈین آئیڈیل کے بعد میرے کیریر کو شکل دینے میں ان کا اہم تعاون رہا ہے۔ پہلے دن سے وہ میرے ساتھ ہندوستان میں موسیقی کے پروگراموں سے لیکر بین الاقوامی شو تک کررہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ یار ملا دے واقعی خاص ہے۔ میں فوری طور پر اس کی روحانیت کی جانب متوجہ ہوگیا۔ اس میں ایک روحانیت ہے جو آپ کو اس کے الفاط اور موسیقی کے ذریعہ خدا کے قریب لاتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: دھاکڑ میں 10 مختلف لُکس میں نظر آئیں گی کنگنا رنوت

چاکلیٹ پائی سنگل نے کہا 'یار ملا دے' میری اداکاری اور سنگنگ کی شروعات ہے اور مجھے امید ہے کہ آپ ہماری سبھی کوششوں کو پسند کریں گے۔ اس لئے ٹیون کریں اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے پیار اور دعاؤں کی بوچھار جاری رکھیں، جیسے پہلے کرتے رہے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.