ETV Bharat / sitara

رتیش دیشمکھ نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 9:46 PM IST

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دو ران رتیش دیش مکھ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہن کر ہی گھر سے باہر جائیں اور اپنا خیال رکھیں۔

رتیش دیشمکھ نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی
رتیش دیشمکھ نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی

ہندی فلموں کے مشہور اداکار رتیش دیشمکھ نے لوگوں سے ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران رتیش دیش مکھ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہن کر ہی گھر سے باہر جائیں اور اپنا خیال رکھیں۔

رتیش دیشمکھ نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس میں وہ اپنے مداحوں سے ماسک پہننے کی اپیل کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

رتیش دیشمکھ یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں ’’ماسک پہنو اور صحیح طریقے سے پہنو‘‘۔ رتیش دیشمکھ کی ویڈیو میں ’کر ہر میدان فتحُ‘ گانا بھی چل رہا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں ایک پیغام آتا ہے کہ اپنا خیال رکھئے، کورونا وبا کی دوسری لہر کافی خوفناک ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.