ETV Bharat / sitara

پرینیتی کی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز - فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال پر مبنی فلم 'سائنا' کا ٹریلز ریلیز کردیا گیا۔فلم میں پرینیتی چوپڑا سائنا کا کردار ادا کرنے والی ہیں۔

پرینیتی کی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 2:52 PM IST

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔

پرینیتی چوپڑا ان دنوں بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی سوانح ’سائنا‘ میں کام کررہی ہیں۔اس فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، تیس سیکنڈ کے ٹریلر کے آخر میں پرینیتی کی جھلک نظر آئی اور ان کا ایک ڈائیلاگ بھی،’سامنے کوئی بھی ہو، میں تو بس مار دوں گی‘۔

امول گپتے کی ہدایت میں بنی یہ فلم 2019 سے زیر بحث ہے۔ پہلے خیال تھا کہ اس فلم میں شردھا کپور مرکزی کردار اداکرسکتی ہیں لیکن بات نہیں بن پائی ۔ بعد ازاں پرینیتی چوپڑا کو اس فلم کے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ اس فلم کا پریمیئر سنیما گھروں میں 26 مارچ کو ہوگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.