ETV Bharat / sitara

اکشے کمار نے سماجی خدمت کرنے والوں کی ستائش کی - اکشے کماار

بالی ووڈ ادکار اکشے کمار نے اس بحران کے درمیان اپنی فرائض اور خدمات انجام دینے والے تمام ملازمین کو اظہار تشکر ادا کرنے کے لیے 'دل سے تھینکیو' ہیشٹیگ کا استعمال کرنے کو کہا۔

اکشے نے دل سے تھینکو ہیشٹیگ استعمال کرنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 5:35 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران اپنے فرائض کو انجام دینے والے کارکنوں کی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے اکشئے کمار نے جمعرات کے زور لوگوں سے اپیل کی وہ دل سے تھینکیو ہیش ٹیگ کا استعمال کریں، تاکہ جو لوگ ہماری تحفظ میں لگے ہوئے ہیں ان کو اظہار تشکر کیا جاسکے۔

ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں 52 سالہ اسٹار نے ممبئی پولیس کے ایک افسر کے ساتھ گذشتہ روز ہونے والی گفتگو کو یاد کیا ، جو اداکار کے اچھے دوست بھی ہیں اور کہا کہ اس گفتگو نے مجھے اس صورتحال میں پیدا ہونے والی چیزوں سے روبرو کرایا ہے۔

اکشئے نے اپنے دوست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے دوست ان سے کہا کہ آپ لوگوں کو اپنے گھر سے باہر نکلنے میں ڈر محسوس ہورہا ہے اور ستم ظرفی یہ ہے کہ ہم لوگوں کو گھر میں داخل ہونے سے ڈر لگ رہا ہے، ہم کسی قسم کی کوئی بیماری اپنے اہل خانہ کو منتقل نہیں کرنا چاہتے ہیں۔کیونکہ ہم پورے سڑکوں پر رہتے ہیں مختلف لوگوںسے ملاقات کرتے ہیں۔

  • Name : Akshay Kumar
    City : Mumbai

    Mere aur mere parivaar ki taraf se...
    Police, Nagar Nigam ke workers, doctors, nurses, NGOs, volunteers, government officials, vendors, building ke guards ko #DilSeThankYou 🙏🏻 pic.twitter.com/N8dnb4Na63

    — Akshay Kumar (@akshaykumar) April 9, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اداکار نے بتایا کہ پولیس افسر، شہرکے کارکنان، نرسز، این جی او رضاکار، سرکاری افسر یہاں تک راشن اور سبزی ڈیلر اور چوکیدار اپنی صحت کو خطرے میں ڈال کر ہماری حفاظت کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.