ETV Bharat / sitara

بالی وڈ فلم میں 'ینگ اینگری مین' کو متعارف کرانے والے ہدایت کار

بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار پرکاش مہرہ نے 1973 میں ریلیز اپنی سپر ہٹ فلم زنجیرمیں امیتابھ بچن کو ایک روپیہ سائننگ اماؤنٹ دیا تھا۔

بالی وڈ فلم میں 'ینگ اینگری مین' کو متعارف کرانے ولا ہدایت کار
author img

By

Published : May 16, 2019, 10:06 PM IST

اترپردیش کے بجنور میں 13 جولائی 1939 کو پیدا ہوئے پرکاش مہرہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں اداکار بننا چاہتے تھے۔ساٹھ کی دہائی میں اپنے اسی خواب کو پورا کرنے کے لئے وہ ممبئی آ گئے۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم اجالا اور پروفیسر جیسی فلموں سے کیا۔
بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار پرکاش مہرہ نے 1973 میں ریلیز اپنی سپر ہٹ فلم زنجیرمیں امیتابھ بچن کو ایک روپیہ سائننگ اماؤنٹ دیا تھا۔ اس فلم سے امیتابھ بچن اینگری ینگ مین اور سپر اسٹار بن کر ابھرے۔
سال 1968 میں آئی فلم حسینہ مان جائے گی بطور ہدایت کار پرکاش مہرا کی پہلی فلم تھی۔اس فلم میں ششی کپور نے دوہرا کردار ادا کیا تھا۔
سنہ 1973 میں فلم زنجیر نہ صرف پرکاش مہرا کے لیے بلکہ امیتابھ بچن کے کیریئر کے لیے بھی سنگ میل ثابت ہوئی۔ بتایا جاتا ہے دھرمیندر اور پران کے کہنے پر، پرکاش مہرا نے امیتابھ کوزنجیر میں کام کرنے کا موقع دیا تھا اور اس کے لئے سائننگ اماؤنٹ ایک روپیہ دیا تھا۔

زنجیر کی کامیابی کے بعد امیتابھ اور پرکاش مہرا کی سپر ہٹ فلموں کادور طویل وقت تک چلا۔ اس دوران لاوارث، مقدر کا سکندر، نمک حلال، شرابی، ہیرا پھیری جیسی کئی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے پرچم لہرائے۔

Intro:بانڈی پورہ ؛ زالوان علاقے میں جنگلاتکی زمین پر غیر قانونی طور ریت نکالے جانے کے باعث کئی پیڑ پودے تباہ. ماحول پر برا اثر

اینکر؛ جھیل ولر کے متصل زاوان علاقے میں پچھلے قریبآ دو سال سے مسلسل غیر قانونی طور ریت مافیا سرگرم ہونے کے باعث اس علاقے میں ہرسال ہزاروں کی تعداد میں پیڑ پودے گھر کر تباہ ہو چاتے ہیں. جس کی وجہ سے نہ صرف کروڈوں کا نقصان ہوجاتا ہے بلکہ ماحول پر بھی اس کا برا اثر پڑتا ہے. یہاں نگرانی کے لئے جنگلات کے کئ ملازم تعینات تو رکھے گئے ہیں. لیکن ان کا ماننا ہے کہ وہ بے بس ہیں

وائس اور ایک؛ ولر سے متصل زالوان کے اس علاقے میں لاکھوں کی تعداد میں بیدا کے درخت موجود ہیں. اس سے نہ صرف کنارے کسکھنے سے رک جاتے ہیں بلکہ ان ہی کے باعٹ یہ ہزاروں کی تعداد میں چرند و پرند کی آزمائش گاہ اور سکونت کا باعث ہیں. تاہم پچھلے قریبآ دو سال سے بے لگام ریت مافیا اس علاقے کو تباہی کے در پے ہے. مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ انہونے اسے اور اس سے پیدا ہونے والے نقصانات کو رکوانے کے لئے کئ کوششیں تو کیں لیکن بے سود ثابت ہوئیں

بایٹ؛ مقامی باشندہ، بشیر احمد
بایٹ؛ مقامی باشندہ، نظیر احمد

وائس؛ اور دو؛ ولر سے متصل یہ پوری زمین محکمہ جنگلات کی ہے. حالانکہ محکمہ نے یہاں کئ ملازم تعینات تو رکھے ہیں لیکن پھر بھی زمین کو کاٹ کر ریت نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے. علاقے میں تعینات محکمے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ اس مافیا کے سامنے بے بس ہیں

بایٹ تین؛ محمد حسین نجار، فارسٹ بلاک افسر

مقامی باشندوں کا مطالبہ ہے کہ اس مافیا کو جلد سے روکا جائے. تاکہ سیکڑوں کنال کی اراضی دریا برد اور ہزاروں کی تعداد میں پیڑ پودوں کو تباہی سے بچایا جاسکے

PTC : Aijaz Nazki

Body:بانڈی پورہ ؛ زالوان علاقے میں جنگلاتکی زمین پر غیر قانونی طور ریت نکالے جانے کے باعث کئی پیڑ پودے تباہ. ماحول پر برا اثر

اینکر؛ جھیل ولر کے متصل زاوان علاقے میں پچھلے قریبآ دو سال سے مسلسل غیر قانونی طور ریت مافیا سرگرم ہونے کے باعث اس علاقے میں ہرسال ہزاروں کی تعداد میں پیڑ پودے گھر کر تباہ ہو چاتے ہیں. جس کی وجہ سے نہ صرف کروڈوں کا نقصان ہوجاتا ہے بلکہ ماحول پر بھی اس کا برا اثر پڑتا ہے. یہاں نگرانی کے لئے جنگلات کے کئ ملازم تعینات تو رکھے گئے ہیں. لیکن ان کا ماننا ہے کہ وہ بے بس ہیں

وائس اور ایک؛ ولر سے متصل زالوان کے اس علاقے میں لاکھوں کی تعداد میں بیدا کے درخت موجود ہیں. اس سے نہ صرف کنارے کسکھنے سے رک جاتے ہیں بلکہ ان ہی کے باعٹ یہ ہزاروں کی تعداد میں چرند و پرند کی آزمائش گاہ اور سکونت کا باعث ہیں. تاہم پچھلے قریبآ دو سال سے بے لگام ریت مافیا اس علاقے کو تباہی کے در پے ہے. مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ انہونے اسے اور اس سے پیدا ہونے والے نقصانات کو رکوانے کے لئے کئ کوششیں تو کیں لیکن بے سود ثابت ہوئیں

بایٹ؛ مقامی باشندہ، بشیر احمد
بایٹ؛ مقامی باشندہ، نظیر احمد

وائس؛ اور دو؛ ولر سے متصل یہ پوری زمین محکمہ جنگلات کی ہے. حالانکہ محکمہ نے یہاں کئ ملازم تعینات تو رکھے ہیں لیکن پھر بھی زمین کو کاٹ کر ریت نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے. علاقے میں تعینات محکمے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ اس مافیا کے سامنے بے بس ہیں

بایٹ تین؛ محمد حسین نجار، فارسٹ بلاک افسر

مقامی باشندوں کا مطالبہ ہے کہ اس مافیا کو جلد سے روکا جائے. تاکہ سیکڑوں کنال کی اراضی دریا برد اور ہزاروں کی تعداد میں پیڑ پودوں کو تباہی سے بچایا جاسکے

PTC :Aijaz Nazki

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.