ETV Bharat / sitara

دپیکا کا نیا لک دیکھ کے آپ چونک جائیں گے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پاڈوکون اپنے آنے والی فلم 'چھپاک' کی شوٹنگ کر رہی ہیں، دیپیکا اس فلم میں تیزاب کے حملے میں محفوظ رہنے والی طالبہ لکشمی اگروال کا رول ادا کر رہی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 10:01 AM IST

'چھپاک' نامی فلم سے ایک اور سین لیک

تفصیل کے مطابق 'چھپاک' نامی فلم میں اسکولی طالبہ کا کردار ادا کرنے والی مشہور اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی تصویر ریلیز ہونے سے قبل ہی لیک ہو گئی ہے۔

فلم کے ہدایت کاروں گذشتہ مہینے ہی فلم کا فرسٹ لک ریلیز کیا تھا، یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے،

دیپیکا اس فلم میں تیزاب کے حملے میں محفوظ رہنے والی طالبہ لکشمی اگروال کا رول ادا کر رہی ہیں۔

دپیکا پاڈوکون کا ٹوئٹراکاونٹ
دپیکا پاڈوکون کا ٹوئٹراکاونٹ

دیپیکا نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ'یہ کردار مالتی ۔۔۔زندگی بھر میرے ساتھ ہوگا۔

کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں دیپیکا کے کردار کانام مالتی ہوگا، اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فلم کتنی مقبول ہوتی ہے اور ناظرین پر کیسے اثرات چھوڑتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یہ فلم 10 جنوری 2020 میں ریلیز ہوگی۔

بتادیں کہ سنہ 2005 میں لکشمی پر یک طرفہ پیار کی وجہ سے انھیں کے رشتہ دار نے ان پر تیزاب سدے حملہ کیا تھا، جس کے بعد انھیں مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم انکے حوصلے بالکل پست نھیں ہوئے اور انھوں نے تیزاب حملے میں بچنے والی خواتین کے انصاف کے سپریم کورٹ تک پہونچ گئیں۔

مشیل اوباما نے سنہ 2014 میں انھیں انٹر نیشنل وومن آف کرین ایوارڈ دیا تھا۔

لکشمی اسٹاپ ایسڈ اٹیک کمپین اور چھاوں نامی این جی اور کی صدر ہیں، یہ ادارے تیزاب حملے میں محفوظ رہنے والی خواتین کی مدد کرتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بطور پروڈیوسر یہ دیپیکا کی پہلی فلم ہوگی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.