ETV Bharat / sitara

کترینہ کیف ٹائیگر 3 کے لئے سخت محنت کررہی ہیں - اردو نیوز بالی وڈ

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کے لئے سخت محنت کررہی ہیں۔ وہ فٹنس کے معاملے میں کافی چوکس رہتی ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر ورک آوٹ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

actress katrina kaif
کترینہ کیف
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 1:33 PM IST

کترینہ جلد ہی ٹائیگر 3 کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں اور اس فلم کے لئے وہ سخت محنت بھی کررہی ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ سخت محنت کرتی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کترینہ نے لکھا، 'میں نئی چیزیں سیکھ رہی ہوں۔ اپنی رفتار کو حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہوں، کچھ بھی زبردستی نہیں کررہی ہوں اور سب اپنے آپ سے ہورہا ہے۔'

مزید پڑھیں:

حسن اور اداکاری کا منفرد سنگم ہے جیا پردا

واضح رہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان فلم ٹائیگر 3 میں نظر آنے والی ہیں۔ اس فلم میں عمران ہاشمی نگٹیو کردار میں نظرآئیں گے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.