ETV Bharat / sitara

اے آر رحمن کی والدہ کریمہ بیگم کا انتقال - اللہ رکھا رحمان

مشہور موسیقار اے آر رحمن کی والدہ کریمہ بیگم پیر کے روز چنئی میں انتقال کر گئیں۔ تامل ناڈو کے وزیر اعلی کے پالینیسوامی نے رحمان کی والدہ کے انتقال پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔

AR Rahman s mother karima begum   pass away
اے آر رحمن کی والدہ کریمہ بیگم کا انتقال
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 7:48 PM IST

معروف موسیقار اللہ رکھا رحمان (اے آر رحمن) کی والدہ کریمہ بیگم کا پیر کو انتقال ہوگیا۔ کنبہ کے قریبی ذرائع نے اس بارے میں معلومات دی۔ اے آر رحمان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی ہے۔

AR Rahman s mother karima begum   pass away
اے آر رحمن کی والدہ کریمہ بیگم کا انتقال

تمل ناڈو کے چیف منسٹر کے پالینیسوامی اور ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے اے آر رحمن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

پالینیسوامی نے ٹویٹ کیا کہ بیماری کے سبب لیجنڈ موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ کریمہ بیگم کی وفات پر میں غمزدہ ہوں۔

وزیراعلیٰ نے اے آر رحمان اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیاہے۔

ڈی ایم کے صدر اسٹالن نے کہا کہ رحمان کی موسیقی میدان میں کامیابی میں ان کی والدہ کا بڑا کردار تھا۔

انہوں نے کہا کہ کریمہ بیگم نے اپنے بچوں کی تربیت میں کسی طرح کی کمی نہیں کی، یہی وجہ ہے کہ اے آر رحمان نے موسیقی کی دنیا میں ایک الگ شناحت دلائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.