ETV Bharat / sitara

جیکلین سیریل کلر کا کردار ادا کریں گی - bollywood

مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈس ’نیٹ فلکس انڈیا‘ پر ایک سیریل کلر کا کردار ادا کریں گی۔

جیکلین سیریل کلر کا کردار ادا کریں گی
author img

By

Published : May 2, 2019, 4:05 AM IST

جیکلین نیٹ فلکس پر آنے والی اپنی پہلی ویب سیریز پر ’مسز سیریل کلر‘ میں نظر آئیں گی۔

منوج واجپئی بھی اس میں اہم رول میں ہوں گے۔
اس سیریز میں جیکلین 100سے زیادہ لوگوں کا قتل کرسکتی ہیں۔ اسے فرح خان پروڈیوز کریں گی جبکہ اس کی ہدایت ان کے شوہر شیریش کندر کرنے والے ہیں۔

نیٹ فلکس انڈیا نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ بتایا تھا کہ جلد ہی مسز سیریل کلر سریز کو ریلیز کیا جائےگا۔

اس میں جیکلین فرنانڈس کو اداکاری کرتے دیکھاجائےگا۔نیٹ فلکس نے پروجیکٹ سے جیکلین کے جڑنے پر خوشی ظاہرکی ہے۔اس کے بعد جیکلین نے بھی سوشل میڈیا پر نیٹ فلکس کی نئی سیریز میں کام کرنے کی بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سریز جلد ہی شائقین کے سامنے ہوگی۔انہوں نے فرح خان اور شیریش کندر کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.