ETV Bharat / science-and-technology

Cyber Case سائبر کیس میں صارف کی پرائیویسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں - اوبر سائبر سیکیورٹی کا نشانہ

اوبر نے ہفتے کے روز کہا کہ 18 سالہ ہیکر کی طرف سے ڈیٹا کی خلاف ورزی سے متعلق اس کے صارفین کی جانب سے کوئی ذاتی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ حالانکہ کمپنی ہیکر کی تحقیقات کر رہی ہے۔ No compromise user privacy data in cyber case

سائبر کیس میں صارف کے پرائیویسی ڈیٹا سے کوئی سمجھوتہ نہیں

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 3:26 PM IST

سان فرانسسکو: رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اوبر نے ہفتے کے روز کہا کہ 18 سالہ ہیکر کی طرف سے ڈیٹا کی خلاف ورزی کو لیکر اس کے صارفین کی جانب سے کوئی ذاتی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ حالانکہ کمپنی ہیکر کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اوبر نے کہا، "ہمارے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ صارف کے حساس ڈیٹا تک کسی ہیکر کی رسائی ہے۔" No compromise user privacy data in cyber case

ذرائع کے مطابق ایک 18 سالہ ہیکر نے Uber کے اندرونی نظام میں سیندھ لگاکر، ایمیزون ویب سروسز، گوگل کلاؤڈ پلیٹ فارم سمیت کمپنی کے ٹولز تک رسائی حاصل کی، تاہم ملازمین نے سوچا کہ کوئی شرارت کر رہا ہے۔ ہیکر نے کمپنی کے انٹرنل کمیونیکیشن سسٹم، سلیک پر ایک پیغام پوسٹ کر کے وہ خود کو Uber کے ملازمین کے طور پر پہچان کرایا۔ Ride hailing platform Uber

اوبر نے کہا کہ ہماری تمام سروسز بشمول Uber، Uber Eats، Uber فریٹ اور Uber ڈرائیور ایپ کام کر رہی ہیں۔اس کے باوجود کمپنی نے بتایا کہ اس نے قانون ساز اداروں اس بات کی مطلع کر دی ہے۔ No compromise user privacy data in cyber case

مزید پڑھیں:

اکتوبر 2016 میں، ہیکرز نے 57 ملین صارفین اور ڈرائیوروں کے خفیہ ڈیٹا کو بے نقاب کیا، جس میں Uber کو بڑے پیمانے پر سائبر سیکیورٹی حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ Ride hailing platform Uber

اس بار نوعمر ہیکر نے کمپنی کی معلومات میں سیندھ لگائی اور ایک ہیش ٹیگ پوسٹ کیا جس میں کہا کہ Uber 'اپنے ڈرائیوروں کو کم ادائیگی کرتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.