ETV Bharat / science-and-technology

US Space Agency NASA: ناسا نے چاند راکٹ کی لانچنگ ملتوی کی - Moon rocket flight delayed

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے طوفان کے خطرے کے پیش نظر چاند پر اپنے راکٹ کی روانگی کو اگلے ہفتے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ US Space Agency NASA

ناسا نے چاند راکٹ کی لانچنگ ملتوی کی
ناسا نے چاند راکٹ کی لانچنگ ملتوی کی
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 10:44 AM IST

Updated : Nov 9, 2022, 11:11 AM IST

کیپ کینورل: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے طوفان کے خطرے کے پیش نظر چاند پر اپنے راکٹ کی روانگی کو اگلے ہفتے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ موجودہ وقت میں کیریبین کے علاقے میں شدید طوفان آنے کا خدشہ ہے۔ NASA launch of moon rocket delayed again by tropical weather

بغیر پائلٹ کے چاند کے ارد گرد چکر لگانے والی اس راکٹ کی پرواز میں یہ تیسری تاخیر ہے۔ نصف صدی قبل ناسا کے قمری مشن کے بعد یہ ایک بڑا مشن ہے۔ پچھلی بار اس راکٹ کے لانچ میں ہائیڈروجن فیول کے لیک ہونے اور دیگر تکنیکی مسائل کی وجہ سے تاخیر ہوئی تھی۔ NASA launch of moon rocket delayed again by tropical weather

مزید پڑھیں:

سمندری طوفان 'ایان' کا مرکز کیریبین کا علاقہ ہے، جس کی جمعرات کے روز تک فلوریڈا کے خلیجی ساحل سے ٹکرانے کی توقع ہے۔ جس سے فلوریڈا کے کئی حصے متاثر ہوں گے، بشمول ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر بھی ہوگا۔ 4.1 بلین ڈالر کا یہ مشن چند سالوں میں خلابازوں کے چڑھنے سے پہلے ایک فلائٹ ٹیسٹ میں چاند کے چارو طرف چکر چگانے والی ایک خالی کریو کیپسول بھیجے گا۔ 2025 تک خلابازوں کو چاند پر واپس لانا ناسا کا اب تک کا سب سے بڑا قدم ہے۔ NASA launch of moon rocket delayed again by tropical weather

Last Updated : Nov 9, 2022, 11:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.