ETV Bharat / science-and-technology

Instagram Will Remove Shopping Tab انسٹاگرام ہوم فیڈ سے شاپنگ ٹیب کو ہٹائے گا

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 3:05 PM IST

سوشل نیٹ ورکینگ پلیٹ انسٹاگرام نے فروری میں ہوم فیڈ سے شاپنگ ٹیب کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔

انسٹاگرام ہوم فیڈ سے شاپنگ ٹیب کو ہٹائے گا

سین فرانسسکو: سوشل نیٹ ورکینگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ اسکرین کے نیچے مین بار سے شاپنگ ٹیب کو ہٹا دے گا۔ دی ورج کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، انسٹاگرام شاپنگ ٹیب کو ہٹاکر نئی پوسٹ بنانے کا بٹن سیٹ کرے گا۔ Instagram will remove the Shop tab from navigation in February

تاہم، Reels ٹیب، جو کہ اس وقت نیویگیشن بار کے سامنے اور سنٹر میں موجود ہے، یہ شاپ ٹیب کی جگہ پر آجائے گا۔ کمپنی نے یہ بھی کہا کہ ہوم فیڈ پر شارٹ کٹ کے بغیر بھی شاپنگ ابھی بھی پلیٹ فارم کی حصہ رہے گی۔ کمپنی نے کہا کہ آپ انسٹاگرام پر اپنی شاپ سیٹ اپ کرنے اور چلانے کے قابل ہوں گے، کیونکہ ہم شاپنگ تجربات میں سرمایہ کاری کرنا جاری رکھیں گے، جو فیڈ، اسٹوریز، ریلز، اشتہارات اور بہت کچھ میں صارفین اور کاروباریوں کے لیے سب سے زیادہ قیمت فراہم کرتا ہے۔ Instagram will remove the Shop tab from navigation in February

رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال ستمبر میں کمپنی نے شاپنگ بٹن کے بغیر مین فیڈ کی جانچ شروع کی تھی اور کہا تھا کہ وہ صارفین کے لیے انسٹاگرام کے تجربے کو آسان بنانا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں:

اس درمیان گزشتہ ماہ میٹا نے انسٹاگرام پر 'نوٹس' سمیت کئی شیئرنگ فیچرز پیش کئے ہیں جو یوزرس کو ان لوگوں کے قریب پہنچنے میں مدد کرے گی جن کی وہ چاہت رکھتے ہیں۔ Instagram will remove the Shop tab from navigation in February

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.