ETV Bharat / science-and-technology

Facebook Blue Tick: نیٹ فلکس سے مہنگا ہوا فیس بک کا بلیو ٹک

author img

By

Published : Feb 20, 2023, 3:13 PM IST

ٹویٹر کے بعد اب فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی بلیو ٹِک لینے کے لیے پیسے ادا کرنے ہوں گے۔ صارفین سرکاری شناختی کارڈ دکھا کر بلو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔ تاہم کمپنی کو اس کے لیے ہر ماہ تقریباً 1000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ Facebook now has to pay for Blue Tick

نیٹ فلکس سے مہنگا ہوا فیس بک کا بلیو ٹکٹ

حیدرآباد: میٹا نے بھی پیڈ سروس "Meta Verified" کی اعلان کر دی ہے۔ صارفین پیسے ادا کرکے اب فیس بک اور انسٹاگرام پر بلو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔ گذشتہ سال ٹویٹر نے بلیو سبسکرپشن لانچ کیا تھا۔ اب فیس بک اور انسٹاگرام بھی اس راستے کو اختیار کر رہے ہیں۔ فیس بک نے اپنے ویریفیکیشن سبسکرپشن سروس کی قیمت Netflix پریمیم اور ٹویٹر بلیو سے بھی زیادہ رکھی ہے۔ ابھی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں میٹا نے ویریفیکیشن شروع کی ہے۔ اس کی قیمت ویب صارفین کے لیے تقریباً 1000 روپے (11.99 ڈالر) جب کہ آئی فون کے لیے تقریباً 1250 روپے یعنی (14.99 ڈالر) رکھی گئی ہے۔

نیٹ فلکس کا پریمیم پلان بھی اس سستا ہے

اگر ٹویٹر کی بات کریں تو ٹویٹر بلو ٹک صارفین کے لیے 900 روپے میں ملتا ہے، جبکہ نیٹ فلکس کا پرائمری پلان 649 روپے میں ملتا ہے۔ نام کے آگے بلیو ٹِک یا ویری فائڈ بیج ہونا ایک اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے۔ ایسے میں پاپولر سوشل میڈیا پر ویری فائیڈ بیج شروع ہونے کے بعد کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق، فیس بک سب سے زیادہ پاپولر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ پہلے اس پلیٹ فارم پر بلیو ٹِک مفت ملتا تھا، لیکن اب کمپنی سبسکرپشن پلان کا اعلان کردی ہے۔ جس کی قیمت تقریباً 1000 روپے سے شروع ہو رہی ہے۔ بھارت میں جلد اس کو پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

ان سوشل میڈیا اپس پر کوئی چارج نہیں ہے

اس معاملے میں انسٹاگرام چوتھی نمبر پر آتا ہے۔ کمپنی نے فیس بک کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام کے لیے بھی سبسکرپشن کی اعلان کر دی ہے۔ ٹویٹر پر یہ سب سے زیادہ پاپولر سوشل میڈیا کی فہرست میں 10ویں نمبر پر آتا ہے۔ اس پر بلیو بیج کے لیے اب 650 روپے خرچ ہوں گے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.