ETV Bharat / jagte-raho

اترپردیش: بہن نے بھائی کا قتل کیا - اٹاوہ میں بہن نے بھائی کا قتل کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں ایک بہن نے اپنے نوعمر بھائی کو ہلاک کردیا۔ گھر میں والدین کی غیر موجودگی میں دونوں بھائی بہن میں کسی بات پر بحث ہوگئی جس کے بعد بہن نے بھائی پر حملہ کردیا۔

اترپردیش :بہن نے بھائی کا قتل کیا
اترپردیش :بہن نے بھائی کا قتل کیا
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:22 PM IST

ضلع اٹاوہ میں ایک بہن نے اپنے بھائی کے ساتھ کسی بات پر بحث کی ہونے کی وجہ سے قتل کردیا۔

پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ یہ دونوں بھائی بہن اپنے والدین اور دادا کے ساتھ ستی علاقے میں رہتے ہیں۔ان دونوں کے درمیان کسی بات پر بحث ہونے کے بعد بہن نے لڑکے پر حملہ کردیا۔

اس واقعہ کے دوران گھر پر ان کے دادا موجود تھے۔انہوں نے پولیس کو بتایا کہ آپس میں جگھڑا کرنے کے بعد بہن نے بھائی پر حملہ کرکے اس کو شدید طور پر زخمی کردیا۔

اترپردیش :بہن نے بھائی کا قتل کیا

پولیس نے بتایا کہ زخمی حالت میں لڑکے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ان کے والدین دوسرے گاؤں میں کسی رشتہ دار کے گھر گئے ہوئے تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی وہ اپنے گاؤں واپس آگئے ہیں اور اس معاملے کی مزید تفیش کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.