غائب ہوئی خاتون کے بیٹے نے اپنی والدہ کے غائب ہونے کی ایف آیی آر پولیس دیوبند پولیس تھانہ میں درج کرائی۔
غائب شدہ خاتون کا تعلق دیوبند کوتوالی کے کھجوری نامی گاؤں سے ہے، ان کا رکھمی ہے۔
مظلوم بیٹے آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی والدہ گذشتہ دو دنوں سے گھر نہیں آئی ہیں آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی والدہ لوہا فیکٹری میں ٹھیکے دار یہاں کام کرتی ہے۔
آزاد کمار نے بتایا کہ اس کی ماں کے پاس موبائل بھی ہے جو اب نہیں چل رہا ہے، اس لیے اس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔