ETV Bharat / jagte-raho

کیمور :چاقو سے کٸ وار کر ایک خاتون کا قتل کر نکالی آنکھ - کیمور خاتون کا قتل

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے ایک وہشتناک واقعہ کی اطلاع ملی ہے، جہاں ایک خاتون کا قتل کر اس کا آنکھ نکال دیا گیا ہے۔

چاقو سے کٸ وار کر ایک خاتون کا قتل کر نکالی آنکھ

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 10:52 PM IST

کیمور ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہٕے۔ ضلع کے درگاٶتی تھانہ علاقہ کے دھنیچا موضع میں ایک خاتون کا قتل چاقو سے قتل کردیا گیا۔بات یہیں ختم نہیں ہوتی قتل کے بعد اس کی انکھ نکال لی گئی اور لاش کو دوسرے گاٶں کے تالاب میں لے جا کر پھینک دیا گیا۔

مقامی لوگوں نے جب پوکھرے میں ایک لاش کو تیرتا دیکھا تو انہوں نے گاؤں کے دیگر لوگوں کو اس کی جانکاری دی۔لاش کو باہر نکالے جانے کے بعد لاش کی شناخت گڈو رام کی بیوی گڈو دیوی کے طور پر ہوئی ہے، جو گزشتہ تین دن سے لاپتہ تھی۔

چاقو سے کٸ وار کر ایک خاتون کا قتل کر نکالی آنکھ

جب اس کی اطلاع گڈو رام و خاتون کے میکے والوں کو دی گئی تو خاتون کے بھائی سنتوش کمار نے اپنی بہن گڈو دیوی کے قتل کیے جانے کی بات کہی اور سسرالوں پر اس قتل کا الزام عائد کیا۔

سنتوش کمار نے بتایا کہ ہمیں دو دن پہلے گڈو کے فون سے اس کی بچے کا فون آیا تھا کہ گڈو دو دن سے گھر پر نہیں ہے۔ گڈو دیوی گزشتہ تین دن سے لاپتہ تھی۔ ہم ہر جگہ اس کی تلاش میں لے لگے ہوئے تھے۔لیکن جب ہم نے اس کے شوہر گڈو رام سے پوچھا کہ آخر گڈو دیوی کہاں ہوگی، تب اس کے شوہر نے اس بات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ گڈو دیوی کہاں ہیں۔جس کے بعد گڈو رام دہلی فرار ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہمیں قریب گاؤں سے اطلاع ملی کہ ایک لاش تالاب سے برآمد کی گئی ہے، جب ہم وہاں گئے تو معلوم ہوا کہ وہ گڈو دیوی ہے۔انہوں نے گڈو دیوی کے سسرال والوں پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

مقامی پولیس اسٹیشن میں سسرال والوں کے خلاف نامزد تحریری شکایت درج کرائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.