ETV Bharat / jagte-raho

شراب اسمگلر گرفتار - jashpur crime news

چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع میں آج پولیس نے پڑوسی صوبہ جھارکھنڈ سے غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے غیر قانونی شراب ضبط کی ہے۔

شراب اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST

پولیس نے تبایا کہ ریاست کی سرحد سے ملحق لودام تھانہ علاقہ میں پولیس کو غیر ملکی شراب کے اسمکلنگ کی اطلاع ملی تھی۔

پولیس کی ٹیم نے محاصرہ کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی تو بائیک سوار بھانو پرتاپ سنگھ کے پاس سے 97 کوارٹر غیر ملکی شراب برآمد ہوئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.