ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک - mancherial district

ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔

two persons killed in a road accident in mancherial district
سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 1:15 PM IST

یہ حادثہ 9 جنوری 2020 کی صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع کے رام پور گاوں میں اُس وقت پیش آیا جب لاری نے موٹربائیک کو ٹکر دے دی۔

ذرائع نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 21 برس کے آر بھیمیش ساکن ایرائی پیٹ گاوں اور 22 برس کے آر موہن ساکن رام پور گاوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس اس بات کا پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا اس حادثہ کے وقت لاری کا ڈرائیور حالت نشہ میں تھا۔

پولیس نے لاری کے ڈرائیور کے خلاف لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.