ETV Bharat / jagte-raho

شبنم سلیم کی پھانسی کے خلاف نظرثانی کی عرضیوں پر فیصلہ محفوظ - secen people killed in amroha

سپریم کورٹ نے سات لوگوں کے قتل کے گناہ گار عاشق جوڑے شبنم سلیم کی پھانسی کی سزا کے خلاف نظرثانی کی عرضیوں پر جمعرات کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST

چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی صدارت والی بنچ نے شبنم سلیم کی نظرثانی کی عرضیوں پر تمام متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا۔

اس سے پہلے عدالت نے پھانسی کی سزا کو داوں پیچ میں الجھانے کے بڑھتے واقعات پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ایسے معاملات کو کبھی نہ ختم ہونے والے مقدمات میں نہیں پھنسایا جاسکتا۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے ضلع امروہہ کے باون کھیڑی گاوں میں 15 اپریل سنہ 2008 کو شبنم اور اس کے عاشق سلیم نے مل کر شبنم کے گھر میں اس کے کنبہ کے سات لوگوں کو کلہاڑی سے مار کر قتل کردیا تھا۔

مرنے والوں میں شبنم کے ماں باپ، شبنم کے دو بھائی، شبنم کی ایک بھابھی، شبنم کی ایک موسی کی بیٹی اور شبنم کا ایک بھتیجا شامل تھا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 23 2020 5:18PM

شبنم سلیم کی پھانسی کے خلاف نظرثانی کی عرضیوں پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 23جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سات لوگوں کے قتل کے گناہ گار عاشق جوڑے شبنم سلیم کی پھانسی کی سزا کے خلاف نظرثانی کی عرضیوں پر جمعرات کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے شبنم سلیم کی نظرثانی کی عرضیوں پر تمام متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا۔ ا س سے پہلے عدالت نے پھانسی کی سزا کو داوں پیچ میں الجھانے کے بڑھتے واقعات پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ایسے معاملا ت کو کبھی نہ ختم ہونے والے مقدمات نہیں پھنسایا جاسکتا۔

جج بوبڈے نے کہاکہ پھانسی کی سزا پر عمل کے معاملات کو کبھی نہ ختم ہونے والے مقدمات نہیں پھنسایا جاسکتا۔

اترپردیش کے امروہہ ضلع کے باون کھیڑی گاوں میں 15 اپریل، 2008کو شبنم اور اس کے عاشق سلیم نے مل کر شبنم کے گھر میں اس کے کنبہ کے سات لوگوں کو کلہاڑی سے قتل کردیا تھا۔ مرنے والوں میں شبنم کے ماں باپ، شبنم کے دو بھائی، شبنم کی ایک بھابھی، شبنم کی ایک موسی کی بیٹی اور شبنم کا ایک بھتیجاتھا۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1715

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.