ETV Bharat / jagte-raho

پی ایف آئی اور طاہر حسین کے بینک کھاتوں کی جانچ - delhi riots case news today

دہلی فسادات سے متعلق مالی اعانت کرنے کے الزام میں اسپیشل سیل پی ایف آئی اور طاہر حسین کے بینک کھاتوں کی تحقیقات کررہی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوران کئی اہم دستاویزات ملے ہیں جس میں جلد ہی پی ایف آئی کے ارکان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔

دہلی اپیشل کی جانب سے پی ایف آئی اور طاہر حسین کے بینک ڈیٹیل کی تحقیقات

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 1:27 PM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) اور طاہر حسین کے بینک اکاؤنٹس کی گذشتہ 5 ماہ سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ فسادات سے قبل پی ایف آئی کے کھاتوں میں تقریبا 100 کروڑ روپے کی فنڈنگ کی گئی تھی۔

اسپیشل سیل سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ فنڈنگ ​​کیس کی تفتیش اب آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین کا نام سامنے آنے کے بعد اسپیشل سیل اور ای ڈی نے کچھ دن پہلے ہی ، دہلی ، نوئیڈا گریٹر ، نوئیڈا سمیت مغربی یوپی میں طاہر حسین اور اس کے ساتھیوں کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔

مزید پڑھیں:سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال

تمام سراگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپیشل سیل تحقیقات کو آگے لے جا رہی ہے اور بہت جلد اسپیشل سیل فنڈز کے معاملے میں پی ایف آئی کے دیگر عہدیداروں کو گرفتار کرسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.