پولیس نے بتایا ہے کہ یہ گروہ اب تک کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کر چکا ہے۔
تھانے کے کلوا پولیس میں ایک شخص نے شکایت درج کرائی تھی کہ شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کے نام پر اس سے لاکھوں روپے لوٹے گئے ہیں۔
فرضی کمپنی کا پردہ فاش, دو گرفتار - تھانے ،مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں پولیس نے فرضی کال سینٹر اور انویسمنٹ کمپنی کے ذریعہ لوگوں سے دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کے دو ملزمین کو گرفتار کیا لیکن کلیدی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
فرضی کمپنی کا پردہ فاش, دو گرفتار
پولیس نے بتایا ہے کہ یہ گروہ اب تک کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کر چکا ہے۔
تھانے کے کلوا پولیس میں ایک شخص نے شکایت درج کرائی تھی کہ شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کے نام پر اس سے لاکھوں روپے لوٹے گئے ہیں۔
Intro:فرضی کمپنی کا پردہ فاش, دو گرفتار
فرضی کال سینٹر اور انویسمنٹ کمپنی کے ذریعہ لوگوں سے ٹھگی کرنے والے ملکی گروہ کا پردہ فاش 2 ملزمین گرفتار کلیدی ملزم فرار، اب تک کروڑوں روپے کی ٹھگی کئے جانے کا معاملہ اب تک پولیس کی تفتیش اچکا ہے.
ممبئی سے متصل تھانے کے کلوا پولیس میں ایک شخص نے شکایت کیا کہ شیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کے نام پر اس سے لاکھوں روپے کی فریب دہی کی گئی ہے. جب پولیس نے مقدمہ درج کر فون نمبر کی تحقیقات شروع کیا تو اس پورے معاملے کا خلاصہ ہوا ہے.
پولیس نے فرضی انویسمنٹ کمپنی کے ذریعہ لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے.
یہ گروہ شیر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے پر اچھا منافع دینے کا لالچ دے کر ٹھگی کرتے تھے. پولیس نے اس معاملے میں بھیم سین چوہان اور تپیش رشی کیش شرما نامی ملزمین کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور سے گرفتار کیا ہے. پولیس کے مطابق یہ ملزمین فرضی سم کارڈ کے ذریعہ لوگوں سے رابطہ کرکے انہیں ڈی میٹ اکاونٹ کھولنے کے لیے متعدد طر3کی اسکیم دیکر اپنے جال بھنسانے کا کام کرتے تھے. اور ان اکاؤنٹس کے ویریفیکیشن میں بینکوں کی لاپرواہی بھی صاف عیاں ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے. فلحال پولیس نے اس گروہ کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر فون، موبائل فون، اور سم کارڈ سمیت 59 ہارڈ ڈسک ضبط کیا ہے. سبھی ملزمین کو عدالت نے پولیس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے.
پولیس کو اندیشہ ہے کہ اس گروہ کا کسی بڑے گروہ کے ساتھ کنکشن ہے اسی کو کھنگالنے کے لئے مختلف زاویہ سے تفتیش کررہی ہے. کلیدی ملزم کی گرفتاری کے بعد اس پورے گروہ کی سچائی عیاں ہوگی.
ڈاکٹر سریش میکھلا ( اے سی پی تھانے پولیس)
ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:فرضی کمپنی کا پردہ فاش, دو گرفتار Conclusion:فرضی کمپنی کا پردہ فاش, دو گرفتار