پولیس ذرائع کے مطابق ملزم پروین مینا راجستھان پولیس کی کرولی جیل میں بندتھا۔ اجے گڑھ تھانہ پولیس نے اس ملزم کو راجستھان سے کل کورٹ سے ریمانڈ پرلیاتھا۔پولیس حراست میں یہ بدمعاش پولیس چکما دے کر فرار ہوگیا۔
اس ملزم پر اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کے علاوہ اعلی پولیس افسران کے نام سے غیر قانونی وصولی اور گزشتہ ماہ پنا ضلع کے اجے گڑھ میں واقعہ ایک پیٹرول پمپ کے مالک سے وصولی کرنے کا الزام ہے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتارکروانے یا اطلاع دینے والے شخص کو دس ہزار روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
پولیس حراست سے ملزم فرار
مدھیہ پردیش کے پنا ضلع میں آج اجے گرھ تھانہ سے پولیس کو چکما دے کر ایک شاطر بدمعاش فرار ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم پروین مینا راجستھان پولیس کی کرولی جیل میں بندتھا۔ اجے گڑھ تھانہ پولیس نے اس ملزم کو راجستھان سے کل کورٹ سے ریمانڈ پرلیاتھا۔پولیس حراست میں یہ بدمعاش پولیس چکما دے کر فرار ہوگیا۔
اس ملزم پر اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کے علاوہ اعلی پولیس افسران کے نام سے غیر قانونی وصولی اور گزشتہ ماہ پنا ضلع کے اجے گڑھ میں واقعہ ایک پیٹرول پمپ کے مالک سے وصولی کرنے کا الزام ہے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتارکروانے یا اطلاع دینے والے شخص کو دس ہزار روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
ssalman2
Conclusion: