ETV Bharat / jagte-raho

کیمور: لوٹ مار کے الزام میں تین گرفتار

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 10:37 PM IST

ریاست بہار کی کیمور پولس نے ایک روز قبل موہنیاں میں دو بینک صارفین کی رقم لوٹ کے معاملہ کا انکشاف کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔تمام افراد روہتاس ضلع کے مختلف تھانوں کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں۔

3 arrested for looting
3 arrested for looting

گزشتہ روز ضلع کیمور کے موہنیاں میں بینک سے رقم نکال کر جارہے دو صارفین کے 64 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولس نے معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ستیندر شرما عرف سکندر، گوپال پرساد ولد شری کرشنا پرساد اور وجے کمار کو گرفتار کیا۔

اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دلنواز احمد نے بتایا کہ جیسے ہی بریج گاؤں کے رہائشی بیکنٹھ سنگھ پنجاب نیشنل بینک سے 49 ہزار روپیہ نکال کر باہر نلکے تبھی پہلے سے طاق لگائے لٹیروں نے انہیں لوٹ لیا۔

اس دوران شور شرابہ پر روہتاس کے ڈالمیا نگر رہائشی کو پکڑ لیا گیا تھا جس کی شناخت پر دیگر تین مجرموں کی گرفتاری کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس گروہ کا سرغنہ بھان سنگھ فرار ہو گیا ہے لیکن جلدہی پولس اسے بھی گرفتار کر لے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.