ETV Bharat / jagte-raho

قتل کے قصور وار بیٹے كو عمر قید

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نیمچ کے مناسا کی ایک عدالت نے اپنی ہی ماں کے قتل کے قصوروار بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

قتل کے قصور وار بیٹے كو عمر قید
قتل کے قصور وار بیٹے كو عمر قید
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 12:27 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:23 AM IST

دراصل ایڈیشنل سیشن جج آر کے شرما نے خاتون کے قتل کے قصوروار بیٹے جے سنگھ کو گزشتہ روز عمر قید کے ساتھ پانچ ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی۔

استغاثہ کے مطابق 'مناسا تھانہ علاقہ کےگاؤں درگ پور کے رہنے والی بھولی بھائی کا 9 اکتوبر 2018 کو اس کے بیٹے جے سنگھ نے کلہاڑی سے حملہ کر قتل کر دیا تھا۔'

اطلاعات کے مطابق 'جے سنگھ بے روزگار تھا جس کی وجہ سے اس کی ماں بھولي بھائی اسے ڈانٹ ڈپٹ کرتی تھی جس سے ناراض بیٹے نے اس واردات کو انجام دیا۔'

پولیس نے واقعہ کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے کورٹ میں فردِ جرم داخل کی تھی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.