ETV Bharat / jagte-raho

میرٹھ میں تصادم - motor cycle theft

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے تھانہ دورالہ علاقے میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں زبیر نامی ایک شخص گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔

میرٹھ میں تصادم
author img

By

Published : May 5, 2019, 5:40 PM IST

پولیس کا دعویٰ ہے کہ موٹر سائیکل لوٹ جیسے متعدد مقدمات زبیر کے خلاف درج ہیں۔

میرٹھ میں تصادم

کئی دنوں سے پولیس کو مطلوب تھا. پولیس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے زبیر پر 50 ہزار کا انعام بھی تھا زبیر میرٹھ شہر کے لساڑی گیٹ علاقے کا رہنے والا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.