ETV Bharat / jagte-raho

اسکول کے کیمپس میں ایک طالب علم کا قتل - lakhimpur crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع لکھم پور کھیری میں ایک اسکول  کے کیمپس ہی میں چھٹی جماعت کے دو طلبا  کے درمیان لڑائی ہوئی، جس میں ایک مارا گیا۔

6th-class-students-quarrel-in-lakhimpur-one-died
اسکول کے کیمپس میں ایک طالب علم کا قتل
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:40 AM IST

یوم جمہوریہ کے دوسرے دن 27 جنوری 2020 کو سارے بچے پیر کی صبح اپر پرائمری اسکول امیر نگر پہنچے۔

اس دوران کھیلتے ہوئے دو طلبا کے مابین جھگڑا شروع ہوگیا۔

اسکول کے کیمپس میں ایک طالب علم کا قتل

چھٹی جماعت کے دو طلباء نے آپس میں لڑائی شروع کردی۔

،چھٹی جماعت کے طالب علم فرحان قریشی کو زیادہ چوٹ لگی، وہ زخم کی طاب نہ لاکر زمین پر گر پڑا، اسے فوراً قریبی ہسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا۔

جہاں ڈاکٹروں نے فرحان کو مردہ قرار دے دیا۔

اس واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

اسکول میں فوری چھٹی کر دی گئی۔

دوسری جانب پولیس اہلکار حالات کو قابو میں کرنے کے لیے موقع واردات پر موجود ہیں۔

لکھم پور کھیری کی اسی پی پونم نے بتایا کہ چھٹی کلاس کے دو بچوں کے مابین لڑائی ہوئی تھی۔ لڑائی میں ، اب تک بچے کے پیٹ میں تیز مکوں کا نشان منظر عام پر آچکا ہے۔

Intro:- लखीमपुर खीरी में स्कूल कैंपस में ही कक्षा 6 के बच्चों में खेलने को लेकर मारपीट हो गई। दो बच्चों के बीच हुए इस झगड़े में एक बच्चे की मौके पर मौत हो गई। गणतंत्र दिवस के अगले दिन सोमवार की सुबह उच्च प्राथमिक विद्यालय अमीर नगर में तमाम बच्चे पहुंचे। बताया जाता है कि इस दौरान खेलते वक्त दो छात्रों के बीच झगड़ा होने लगा।
कक्षा 6 के दो छात्र आपस में मारपीट करने लगे। जब Body:तक टीचर ने आकर दोनों को छुड़ाया, तब तक कक्षा 6 के छात्र फरहान कुरेशी को चोट लग गई थी। वह जमीन पर गिर गया। उसे डॉक्टर यहां ले जाया गया, जहां डाक्टरों ने फरहान को मृत घोषित कर दिया। इस घटना से इलाके में सनसनी फैल गई है। स्कूल में तत्काल छुट्टी कर दी गई। उधर कोतवाली पुलिस मौके पर मौजूद है। वहीं पुलिस कप्तान पूनम ने बताया छठी क्लास के दो बच्चों के बीच झगड़ा हुआ है। मारपीट में बच्चे के पेट में जोर से घूसा लगने की बात अभी तक सामने आई है।

बाइट -पूनम (पुलिस अधीक्षक लखीमपुर खीरी)Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.