ETV Bharat / international

Russia Ukraine War یوکرین کے فوجیوں نے ڈونیٹسک پر میزائل داغے، ڈی پی آر - ڈونیٹسک پر میزائل حملہ

یوکرین کے فوجیوں نے ڈونیٹسک شہر پر متعدد لانچ راکٹ سسٹم سے 25 میزائل فائر کیے، یوکرین کی مسلح افواج کی جانب سے ڈونیٹسک گاؤں، ڈونیٹسک کے کیوسکی اور وروشلوسکی اضلاع میں 25 میزائل فائر کئے گئے۔ missiles attack at Donetsk

یوکرین کے فوجیوں نے ڈونیٹسک پر میزائل داغے، ڈی پی آر

author img

By

Published : Jan 1, 2023, 11:49 AM IST

ڈونیٹسک: یوکرین کے فوجیوں نے ڈونیٹسک شہر کے دو اضلاع پر 25 میزائل داغے۔ یہ معلومات ڈونیٹسک پیپلز ریپبلک (ڈی پی آر) مشن کے یوکرین میں جنگی جرائم سے متعلق امور کے جوائنٹ سینٹر فار کنٹرول اینڈ کوآرڈینیشن (جی سی سی سی) نے دی۔ ڈی پی آر مشن نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج کی جانب سے اتوار کو 04:00 بجے ڈونیٹسک گاؤں، ڈونیٹسک کے کیوسکی اور وروشلوسکی اضلاع میں 25 میزائل فائر کئے گئے۔ وسطی ڈونیٹسک میں رات دھماکوں کے سلسلے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ Ukrainian troops fire missiles at Donetsk City

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ (ڈی پی آر) کے قائم مقام سربراہ ڈینس پوشیلین کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ غیر ملکی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں ڈونیٹسک میں شہریوں پر یوکرین کے ٹارگٹیڈ حملوں کے بارے میں خاموشی اختیار کر رہی ہیں۔ پوتن نے کہا کہ میں ڈونیٹسک کے شہریوں پر یوکرین کے ٹارگٹیڈ حملے کی طرف توجہ مبذول کرواتا رہا ہوں لیکن کسی ایک بھی غیرملکی میڈیا آؤٹ لیٹ یا انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس معاملے پر اپنی خاموشی نہیں توڑی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ڈونیٹسک پر یوکرینی حملے کی وجہ سے فوجی آپریشن شروع کیا۔ اس پر ڈی پی آر کے قائم مقام سربراہ پشیلین نے کہا کہ 2014 سے اب تک صورتحال جوں کی توں ہے۔ Ukraine shelling of Donetsk

یہ بھی پڑھیں: Ukraine shelling of Donetsk ڈونیٹسک میں یوکرینی حملے پر غیرملکی میڈیا خاموش، روسی صدر پوتن

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.