ETV Bharat / international

پاکستان: ہندو لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ، نکاح خواں گرفتار - بھارت نے شدید ردعمل ظاہر کیا

پاکستان کے گھوٹکی علاقے میں دو ہندو نابالغ بہنوں کا مبینہ اغوا جبرا تبدیل مذہب اور نکاح کا واقعہ سامنے آنے کے بعد بھارت نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:56 PM IST

دونوں بہنوں کا مذہب تبدیل کرانے کے بعد ان کا نکاح کرانے کے معاملے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اس میں تعاؤن کرنے والے ایک شخص اور نکاح میں شریک ہوئے افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گھوٹکی کے ڈپٹی کمشنر اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ فاروق لانجھر نےدونوں بہنوں کے رشتہ داروں سے ان کے گھر پر جاکر ملاقات کی۔

لانجھر نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹ کی بنیاد پر نکاح کرانے والے اور اس میں شریک ہونے والے سمیت کچھ لوگوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.